شوہر کی جانب سے بیوی کا قتل

پڑوسیوں کا کہنا ہے کہ وہ ایک عرصہ سے ان کے پڑوس میں رہتے ہیں اور اس کے اخلاق سے وہ بخوبی واقف ہیں، وہ ایک شریف خاتون تھی ،کسی نے کبھی بھی اسے کسی سے فون پر بات کرتے ہوئے نہیں دیکھا ،یا اس کی کوئی ایسی حرکت سے واسطہ نہیں پڑا جس سے اس پر اتنا سنگین الزام لگانا شوہر کی بداخلاق ہونے کی واضح مثال ہے ، مہلوک کی بہن کا کہنا ہے کہ وہ مہینہ میں دو سے تین دفعہ اپنے مائیکے آیا کرتی تھی اور اس دوران ان کے درمیان کوئی اختلاف بھی دیکھنے میں نہیں آیا،پولس اس معاملہ کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔ 

Share this post

Loading...