بھٹکل کے قریب شیرور ٹول گیٹ پر المناک سڑک حادثہ ، تین افراد ہلاک

shirur_tollgate_ambulance_accident_

شیرور 20 جولائی 2022(فکروخبرنیوز) آج شام کے وقت شیرور ٹول گٹ پر تیز رفتار ایمبولنس بے قابو ہوکر ایک ستون سے ٹکرانے کا حادثہ پیش آیا ہے۔

حادثہ میں ایک خاتون سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

حادثہ کی ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بے قابو تیز رفتار ایمبولنس ٹول گیٹ کراس کرنے کے دوران کھمبے سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں تین افراد گرگئے۔

Share this post

Loading...