اس واردات کے بعد اس طرح کے دیہاتوں میں مقیم لڑکیوں کے والدین اپنے بچوں کے تعلیم اور مستقبل کو لے کر پریشان ہیں اور اسکول و کالج بھیجنے سے گھبرار ہے ہیں، تنظیم کی جانب سے پرزور مطالبہ کیا گیا ہے کہ جلد سے جلد کوٹاری کے خاطیوں کو گرفتار کرکے قانونی سزا دی جائے۔
Share this post
