منگلورو : 130 گاڑیوں سے شرل ہارن ہٹادئیے

منگلورو 04 اپریل 2023  منگلورو ساؤتھ ٹریفک پولیس نے تین دنوں میں 130 گاڑیوں سے شرل ہارن ہٹائے اور ان کے خلاف مقدمات درج کئے۔

یہ کارروائی تلپاڈی میں انسپکٹر رمیش ہاناپور کی قیادت میں پولس ٹیم نے کی۔ یہ کارروائی عوام کی جانب سے ٹرکوں میں تیز ہارن استعمال کرنے کی شکایات کے بعد کی گئی۔

پولیس نے 31 مارچ سے گاڑیوں کی جانچ شروع کردی۔

Share this post

Loading...