اس کے علاوہ مندر کے تمام کپاٹ اور دیگر اشیاء کو تتر بتر کرکے فرا رہوئے ہیں، صبح جب مندر کے پجاری دروازے کھولنے کے غرض سے مندر پہنچتے تو یہ واردات منظر عام پر آئی ہے۔ مندر میں چوری کی واردات کی خبر پاکر سینکڑوں لوگ مندر کے پاس جمع ہوگئے تھے ، کاروار سے خصوصی اسکواڈ پہنچ کر موقع واردات کا معائنہ کرتے ہوئے چھان بین کی اور تحقیقات کی ہے۔ دیہی پولس تھانے میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے ۔
Share this post
