شہر میں پیش آئے دو سڑک حادثے

مہلوک کا پوسٹ مارٹم بھٹکل سرکاری اسپتال میں کئے جانے کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کی گئی اوردیہی پولس تھانے میں معاملہ درج کرلیا گیاہے۔
اسی طرح بھٹکل اہم شاہراہ ، سٹی لائٹ کے قریب آج قریب گیارہ بجے ایک لاری بائیک سوار سے ٹکرانے کی وجہ سے بائیک سوار کو معمولی زخمی پہنچنے کی واردات پیش آئی ہے، فکروخبر کے مطابق لاری ڈرائیور بغیر لائسنس کے لاری چلارہا تھا،پولس تھانے میں معاملہ درج ہے اور تحقیقات جاری ہے۔

Share this post

Loading...