شرت قتل کے اہم ملزم پولس حراست میں

خیال رہے کہ04 جون شرت مانڈیوالا پر کچھ انجان افراد نے حملہ کر زخمی کر دیا تھا ،زخمی حالت میں ایک مسلم نوجوان نے اسپتال میں داخل کروایا تھا جہاں علاج کے دوران اس کی موت واقع ہوگئی ،اس پر کئی ہندو تنظیموں نے اس معاملہ کو طول دیتے ہوئے احتجاج کرتے ہوئے اس معاملہ کی سخت جانچ کا مطالبہ کیا تھا ،ساتھ ہی دو روز قبل وجرادیہی سوامی نے اس معاملہ کی اہم تفصیلات ہونے کی بات کہتے ہوئے یہ مطالبہ کیا تھا کہ معاملہ کو این ائی اے کے حوالہ کئے جانے پر ہی اس تفصیلات کو پولس کے سامنے پیش کریں گے،آخر آج پولس نے دو اہم ملزمین کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے ۔

Share this post

Loading...