شر پسندوں کی جانب سے ایک با ئیک سوار پر جان لیوا حملہ کی کو شش

انہوں نے مو قع پا کر پچھلی سیٹ پر سوار یو نس پر دھا ری دھار چیز سے حملہ کر نے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے ،جب کہ یو نس کو علاج کو چوٹ آنے کی وجہ سے تھمبے کے ایک نجی اسپتال میں ایڈ مٹ کر دیا گیا ہے ، تاہم ابھی تک حملہ کا سبب اور اس واردات کا پس منظر معلوم نہ ہو سکا ہے ،اس سلسلہ میں چھان بین شروع کر دی گئی ہے ،بنٹوال پو لیس تھا نہ میں معا ملہ درج کر نے کے بعد تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔

Share this post

Loading...