شادی کی تقریب کے دوران ٹرانسفامر پھٹ گیا،11افرادہلاک

11 زخمیوں کی حالت انتہائی تشویش ناک بتائی جا رہی جس سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ، اس درد ناک واقعہ سے ہر آنکھ اشک بار اور فضا سوگوار ہو گئی۔متعلقہ اداروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا اور آگ لگنے کی وجوہات کی بھی تحقیقات شروع کر دیں۔اہل خانہ نے حکومت سے اپیل کی کہ مرنے والوں کے ورثاء کو مالی امداد دی جائے تاکہ ان کے دکھوں کا مداوا ہو سکے جبکہ حکومت سرکار نے اہل خانہ کا غم و غصہ دیکھ کر زخمیوں کا فری علاج کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

Share this post

Loading...