سینئر پولیس افسرعبدالاحد کا تبادلہ : ڈی سی پی سٹی کرائم برانچ بنگلورو کا چارج سنبھالا

بنگلورو05؍ ستمبر 2023: کوسٹل سیکورٹی پولیس کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے طور پر خدمات انجام دے رہے سینئر آئی پی ایس آفیسر عبدالاحد کا ڈپٹی کمشنر آف پولیس (ڈی سی پی)، سنٹرل ڈویژن، بنگلورو سٹی کے طور پر تبادلہ کیا گیا ہے۔

عبدالاحد، جو جنوبی کنڑ ضلع کے موڈبیدری سے ہیں، اس سے قبل ڈی سی پی، وائٹ فیلڈ، اینٹی کرپشن بیورو بنگلور سٹی کے ایس پی، سی آئی ڈی کے اکنامک آفینس ونگ کے ایس پی اور کرناٹک اسٹیٹ ریزرو پولیس کے کمانڈنٹ کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

Share this post

Loading...