اس طرح کی لاپرواہی اور غیر ذمہدارانہ حرکتوں کی وجہ سے طلبہ کے والدین اور خود طلبہ پریشان ہیں، انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ سب کی سب ہیرا پھیری نجی تعلیمی اداروں کو دینے کی وجہ سے ہورہاہے تاکہ وہ سرکاری تعلیمی اداروں کو نیچا اور غیر صلاحیت مند دکھائے، اس موقع پر طلبہ نے سخت مطالبہ کرتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے اور نتائج دوبارہ تصحیح کرکے منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیااور حکومت کے نام یادداشت پیش کی ۔
Share this post
