مڑ گاؤں ساحل سمندر پر سیلفی کے جنون میں ایک شخص ہلاک

جس کی شناخت تمل ناڈ کے مقیم جگن ناتھ (25) کے طور پر کر لی گئی ہے ، بتا یا جا تا ہے کہ کا روار سے چار لو گ سیرو تفریح کی غرض سے مڑ گا ؤں کے کھنا گینی ساحل پر آئے ہو ئے تھے ، جگناتھ ساحل کے کنا رے پر مو جود ایک چٹان پر چڑھ کر سیلفی لینے کی کو شش کر رہا تھا کہ اس دوارن پیر پھسلنے کی وجہ سے سیدھے سمندر میں جا گرا ،اورمو جوں کے نظر ہو گیا ، کئی دیر تک اس کی لاش کی تلا ش جا ری رہی ، پھر بعد میں وہاں مو جود کو سٹل گارڈ اور نیوی کے لو گوں نے ہیلی کاپٹر کا ستعمال کر تے ہو ئے اس کی تلاش شروع کی تو کئی دیر بعد لاش کو با ہر نکا لنے میں کا میا بی ملی ۔

Share this post

Loading...