بھٹکل 30؍ اکتوبر 2021(فکروخبرنیوز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی اہم نشست کے انعقاد کے بعد پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے ذمہ داران نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ ضلع اترکنڑا کو اب دو زونوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ایک کوسٹل زون اور دوسرا ملناڈ زون اور دونوں کے لیے الگ الگ ذمہ داران طئے کیے ہیں ۔ اس موقع پر پارٹی کی تین سالہ کارکردگی کو سامنے رکھتے ہوئے آئندہ میعاد کے لیے نئی حکمتِ علمی بھی ترتیب دی گئی۔
کوسٹل زون کے عہدیداران کی تفصیلات
صدر : توفیق بیاری
نائب صدر : شمس نوید
جنرل سکریٹری : وسیم منیگار
سکریٹری : مختار قاضی
خازن : عبدالستار
رکن : منصور قاضی
رکن : آصف کوٹیباگل
ملناڈ زون کے عہدیداران کی تفصیلات
صدر : عارف رضا
نائب صدر : سبحان شیخ
جنرل سکریٹری : ریاض احمد
سکریٹری : شریف شیخ
خازن : عبدل ایم حسین
رکن : عارف شیخ
رکن : مجیب شیخ رکن
Share this post
