جبکہ دیگر سرگرم کارکن فاروق پڈیا کوٹا ، راشد ، محمد علی اور صہیب کو کنہان گڑھ کے نجی اسپتال میں بھرتی کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شرپسندوں نے امیدوار کی گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا جب عبدالسلام انتخابی جلسہ میں شرکت کے لیے جارہا تھا ۔زخمیوں نے شکایت کی ہے کہ بیس لوگوں پر مشتمل ایک گروہ نے ان پر حملہ کردیا ہے ۔ ہوسادرگا پولیس نے زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا ۔معاملہ درج کیا گیا ہے ۔
Share this post
