بالآخر سات گھنٹوں کی کوشش سے چیتے کو قابومیں کرلیا گیا، زہے قسمت صبح پانچ بجے یہ چیتا اسکول میں گھسا تھا اور سیکوریٹی گارڈ نے اس کے آواز کو دیکھ کر سی سی ٹی وی کیمرہ چھان مارا تو پتہ چلا۔ اتوار ہونے کی وجہ سے اسکول میں چھٹی تھی اور ایک بہت بڑا حادثہ ٹل گیا۔
Share this post
