اسکول بس کے ٹائر میں پھنس کر ایل کے جی کی طالبہ جاں بحق

زخمی بچی کو عوام نے روتے دیکھ اسپتال پہنچانے کی کوشش کی تو بیچ راستے میں بچی نے دم توڑ دیا تھا۔ بتایاجارہاہے کہ کارونیا اسکول بس میں صرف ڈرائیور تھاکوئی خادم یا کندکٹر نہیں تھا، بچی کے بس سے اُترنے کے بعد کسی نے یہ نہیں دیکھا کہ وہ آگے نکل گئی یا نہیں۔ عوام نے اسکول اور بس ڈرائیور کے خلاف سخت غصے کا اظہار کرتے ہوئے سخت قانونی کارہ جوئی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دھرمستلا پولس نے معاملہ درج کرلیا ہے ۔

Share this post

Loading...