ساورکر ہٹلر سے متأثر تھے : سدارامیا

اُڈپی 22 جنوری 2023 (فکروخبرنیوز/ذرائع) اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا ہندو دائیں بازو کی جماعتوں کے خلاف لفظی حملہ کو لے کر ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔ سدارامیا نے میڈیا سے بات چیت کے دوران ساوکر کا موازنہ ہٹلر سے کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایڈولف ہٹلر سے متأثر تھے ۔ ساورکر نے ہٹلر کے نظریے سے متاثر ہو کر ہندوستان میں 'ہندوتوا' کا آغاز کیا۔

یہ ہندوتوا کی لیبوریٹری ہے۔ جھوٹ بولنا ان کی خاصیت ہے۔ ساورکر ہٹلر سے متاثر تھے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ہندوتوا کی شروعات کس نے کی؟ یہ ہندو مہاسبھا کے ساورکر تھے۔

Share this post

Loading...