جمعہ کے روز یہ لو گ غیرقانونی طوپر کاوو کوٹے گڈے نامی علاقے میں غیرقانونی کھدائی کرتے ہوئے خزانہ کو تلاش کررہے تھے۔ مصدقہ اطلاع کے ملتے ہی پولس نے فوری چھاپہ مارتے ہوئے ایک کو گرفتار کرلیا جب کہ بقیہ لوگ موقع واردات سے فرار ہوگئے ہیں۔ تحقیقات کے مطابق ان کو ایک ڈھونگی نجومی نے یہاں خزانہ چھپے ہونے کی بات کہی تھی، اسی پر بھروسہ کرکے یہ لوگ کھدائی کررہے تھے، کھدائی کے موقع پر استعمال میں لائی گئی تمام آلے پولس نے ضبط کرکے مزید تفتیش کررہی ہے۔
Share this post
