سماجی کارکن فیاض ملانے سرکاری اسپتال میں زیر علاج مریضوں میں پھل تقسیم کیے

اس موقع بھٹکل ڈی وائی ایس پی شیو کمار، بھٹکل ڈیپو منیجر وا ئی کے باونا بھی موجود تھے ان کے علا وہ وفد میں مو لا نا اقبال صاحب نائیطے ندوی ،ڈا ٹا ارشاد ،شنگیری مسعود ،محمد صا دق نا ئیطے،میڈیکل آفیسر ڈاکٹر جناردھن وغیرہ مو جود تھے ،اخبا ری نما ئندوں سے بات چیت کر تے ہوئے مولا نا محمد اقبال صاحب نا ئیطے ندوی نے کہا کہ نئے سال کا آغاز ہے ، اور یہ خو شی کا وقت ہے ،اسی منا سبت سے ہم یہاں سرکا ری اسپتال تشریف لا ئے تا کہ خو شی کے موقع پر یہاں مو جود مریضوں کی عیادت کر تے ہو ئے ان کو بھی اس خو شی میں شریک کیا جا ئے ، اور اسلام جو امن اوشا نتی کا مذہب ہے اس کی تعلیمات سے لو گوں کو روشناس کرا یا جائے،تا کہ ہم سب نئے سال کا آغا ز آپسی بھا ئی چارگی اور امن واخوت کے ساتھ کرے ۔

Share this post

Loading...