بتا یا جا رہا ہے کہ اچا نک بجلی کی ایک چنگا ری کمپیو ٹر لیب میں مو جود لکڑیوں کے گٹھے پر وا قع ہو نے سے آگ کے شعلے نکل پڑے جس نے آنا فا نا لیب میں مو جود تمام کمپیو ٹر اور دیگر اشیاء کو جلاکر خا کستر کر دیا ، البتہ کالج او قات کے علاوہ میں یہ حا دثہ پیش آنے سے کسی طرح کا جا نی نقصان پیش نہیں آیا ہے ، جب کہ چالیس لاکھ کی ما لیت کا نقصان بتا یا جا رہا ہے ،بعد میں فا ئر بر یگڈ کے عملے کی مدد سے تیزی کے ساتھ بڑھ رہی آگ پر قا بو پا لیا گیا ۔
Share this post
