سارقوں نے منکی کے مسجد عثمان بن عفانؓ کی ڈبی پرکیا ہاتھ صاف

عصر کی اذان کے بعدموذن مسجد اور مصلیوں نے دیکھا تو یہ واردات منظرعام پر آئی ہے ۔ ملحوظ رہے اس طرح کی واردات اس مسجد میں تین ماہ قبل بھی پیش آئی تھی اور قریب تین سے چار ہزار روپیوں پر چوروں نے ہاتھ صاف کیا تھا۔ فی الحال چوروں کاکوئی سراغ نہیں ۔ یہ رپورٹ القصیم اسپورٹس اینڈ سوشیل کلب منکی نے دی ہے ۔

Share this post

Loading...