غیر قا نو نی طور پر سا نپوں کا زہر نکال کر فروخت کر نے والاشخص فا ریسٹ افسران کے ہا تھوں گرفتار

،بتا یا جا تا ہے کہ فا ریسٹ آفیسران کو اس بات کی جانکا ری تھی کہ منو ہر سانپوں کا زہر نکال کر اس کا کارو بار کر تا ہے ،جس کی بنا پر مو قع پا کر فا ریسٹ افسران کی پو ری ٹیم نے اس کے گھر پر دھا وا بھول دیا ،جہاں پر پولیس کے ہاتھوں کئی ڈبے ہاتھ لگے جن میں کئی سا رے سانپ موجود تھے ،فا ریسٹ افسران نے اس کے گھر میں مو جود تمام سا نپوں سمیت ملزم کو بھی حراست میں لیا ہے۔ 

Share this post

Loading...