غیر قانونی طور پر صندل کی لکڑی اسمگل کرنے والے دو افراد پولس حراست میں

مصدقہ خبر کی بناء پر محکمہ جنگلات کے عملہ نے اپنی چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے اسے دھر دبوچا ،اس کے قبضہ سے 30کلو صندل کی لکڑی بھی برآمد کی گئی ہے ،جس کے بعد انہیں عدالت میں پیش کیا گیا ہے ۔

Share this post

Loading...