غیر قانونی طور پر ریت اسمگل کر رہا شخص گرفتار

پولس کا کہنا ہے کہ جب اس کا پچھلا دروازہ کھولا گیا اس میں سفید رنگ کی بوریاں تھی جو کہ شکر لے جانے کے لئے استعمال ہوتی ہیں ،تلاشی کے بعد پولس کو پتہ چلا کہ یہ صاف دکھنے والی تھیلیاں اس میں شکر نہیں بلکہ اس کے ذریعہ ریت کو اسمگل کیا جا رہا ہے ،پولس نے قریب 154ریت کی بوریاں اپنے قبضہ میں لے لی ہیں جبکہ ا س کے ڈرائیور کو بھی پولس نے حراست میں لے لیاہے۔ 

Share this post

Loading...