ملحوظ رہے کہ اس صدسالہ جشن کے لیے تیاریاں زورشور سے جاری ہیں۔ اس صد سالہ جشن میں صحت بیداری کا میلہ ، سلائی کڑھائی کی تربیت کا مرکز ، اسکول کے لیے صدر دروازہ ، کتابوں کا رسمِ اجراء ،تعلیمی انعامات ، نوجوانوں اور خدمت گزاروں کے لیے تہنیت ، سرکاری منصوبوں سے آگاہی اور اس سے استفادہ کے لیے معلوماتی مرکز کا قیام زیر غور ہے۔ اس کے علاوہ اس موقع پر ایک شاندار ثقافتی پروگرام بھی انعقاد کیا جائے گا۔ اس صد سالہ جشن میں کئی ضلع کے وزیر ، لوک سبھا ممبرز ، اقلیتی شعبہ کے وزیر ، مقامی وعوامی لیڈران کی شرکت متوقع ہے۔
Share this post
