10؍ جون 2023 : آئی ایم ڈی (محکمۂ موسمیات) نے کہا ہے کہ سمندری طوفونن بپر جوئے کے اگلے چوبس گھنٹوں میں مزید شدت اختیار کرسکتا ہے۔ اب یہ شمال مشرقی کی طرف گامزن ہونے کے امکانات کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
بحیرہ عرب کے ساحل پر ولساڈ کے تیتھل ساحل سمندر پر بلند لہریں دیکھی گئی ہیں اور14 جون تک اسے بند کردیا گیا ہے۔ - ولساڈ تحصیلدار ٹی سی پٹیل کی ماہی گیروں کو سمندر میں جانے سے روک دیا گیا ہے اور ساحل پر آباد لوگوں کو دوسری جگہوں پر منتقل کیے جانے کی بھی تیاریاں ہورہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے ماہی گیروں کو گجرات، کیرالہ، کرناٹک اور لکشدیپ کے ساحل سے دور سمندر میں نہ جانے کا مشورہ دیا ہے۔
Share this post
