سمندر میں ڈوب کر ماہی گیر ہلاک

جب کہ دس منٹ تک تو جیا نے زندگی سے لڑ تے ہو ئے اپنی جان بچا نے کی مکمل کو شش کی اور اس کے علاوہ مقامی لو گوں نے بھی اس کو بچا نے کی بھر پور کو شش کی مگر موت سے اسے بچا نہ سکے ،کندا پور پو لیس تھا نہ میں معا ملہ درج کر لیا گیا ہے ۔

Share this post

Loading...