سالانہ امتحان : چار مضامین میں ناکامی

اسی بنا پر اُس کو گھر والے سمجھا بجھا کر بہن کے گھر رہ کر لوٹنے کے لیے کہا تھا۔ گذشتہ رات وہ گھر کے سامنے موجود ایک کنویں میں کود کر خودکشی کرلی ۔ کنداپور پولس تھانے میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔

Share this post

Loading...