بائک سوار سے بڑی مقدار میں غیر قانونی شراب ضبط ، بائک سوار فرار

بتا یا جارہا ہے کہ بائیک سوار بڑی مقدار میں غیر قانونی طور پر شراب کی بوتلیں لے جا رہا تھا کہ اس دوران ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے لوگوں نے اس کا تعاقب کر تے ہو ئے اس کے پاس موجود شراب کی بوتلیں ضبط کرلی ، ،مگر بائیک سوار ملزم پولیس کو چقمہ دیتے ہو ئے وہاں سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا ،البتہ شراب سمیت اس کی بائیک کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے ،ملزم کی تلاش جاری ہے ۔ 

Share this post

Loading...