ساحلی پٹی میں لگاتارموسلادھار بارش کا سلسلہ

دوسرا واقعہ اس وقت پیش آیا جب کنداپور کے علاقے الّور کا مقیم گیارہ سالہ لڑکا ابھیشیک اپنے ہی گھر کے قریب جمع پانی میں ڈوب گیا ،اس کی ماں نے پانی میں چھلانگ لگا کر اس کو بچانے کی کوشش کی لیکن وہ بھی ناکام رہی۔ کاسرگوڈ کے علاقے میں ایک سترہ سالہ لڑکا زمین پر گرے بجلی کے تارکے جھٹکے سے ہلاک ہوگیا۔ اس کے علاوہ کاسرگوڈ سے ملی اطلاع کے مطابق ندی کا پانی اوپرآنے سے دو افراد اب تک لاپتہ ہیں ۔ منگلورکے مضافاتی علاقوں میں بھی گھروں کو نقصان پہنچنے کی اطلاع ہے ۔

Share this post

Loading...