بتایا جارہا ہے کہ دونوں ایک بائک پر جارہے تھے کہ گروپور کے سورج کمارکو روک کر کچھ پوچھنے کی کوشش اس دوران انہوں نے ان کے پاس موجود ایک ہزار وپئے نقدی اور دو موبائیل فون لوٹ لئے۔ پولیس کو فوری اطلاع کرنے پر وہ حرکت میں آگئی اور ایم آر پی ایل گیٹ کے پاس دونوں ملزمان کو اپنی حراست میں لے لیا ۔
Share this post
