شدید بارشیں، سیلاب کے باعث 700 افراد ہلاک

سیلاب کے باعث لاکھوں افراد بے گھر ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں ایکڑ پر پھیلی فصلیں تباہ ہوچکی ہیں۔ ریاستی حکام کا کہنا ہے کہ دہلی حکومت مسائل سے نمٹنے کے لئے خاطر خواہ اقدامات نہیں کر رہی۔

Share this post

Loading...