سڑک حادثہ میں گیارہ سالہ بچی ہلاک

اسی وقت سڑک پر سے گزر رہی ایک تیز رفتار بس اس سے جا ٹکرائی ، جس کے نتیجہ میں وہ سخت زخمی ہوگئی ،وہاں موجود کچھ رکشہ ڈرائیوروں نے فوری طور پر اسے سورتکل کے ایک اسپتال میں بھرتی کرایا ،جہاں علاج کے دوران وہ کوما میں چلی گئی ،اور کل رات ڈاکٹر نے اس کی موت کی خبر دی

Share this post

Loading...