رویل اسپورٹس سنٹر کلب میں نوائط محفل کی خوبصورت مجلس

شعراء نے بھی اپنے کلام کے ذریعہ خوبصورت سماں باندھنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ۔ملحوظ رہے کہ برادر م حبان کے تلاوتِ قرآن پاک سے شروع ہونے والی اس نشست کی صدارت جناب جان عبدالرحمٰن صاحب نے اورسید عفان بافقی کے شکریہ کلمات کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچی ۔

 

Share this post

Loading...