روٹری کلب کی جانب سے سرکاری اسپتال میں’’واٹر کولر اور واٹر فلٹر ‘‘ نصب کیا گیا

روٹری کلب کے فعال ممبر جناب نذیر قاسمجی نے بتایا کہ روٹری کلب ہمیشہ سرکاری اسپتال میں مختلف قسم کی سہولیات فراہم کرانے کے لیے ہمیشہ کوشاں رہتی ہیں اور روزانہ وہاں جاکر مختلف مریضوں سے بھی ملاقات کرتی ہے اور ان کی خیر خیریت دریافت کرتی ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ سرکاری اسپتال میں موجودہ ڈاکٹر مایور پربھو ایک بہترین ڈاکٹر ہیں جن کی خدمات سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔ 

Share this post

Loading...