روٹری کلب کی جانب سے خواتین کو ہنر مند بنانے کی غرض سے کئی طرح کے کورسس کا آغاز

مہمانِ خصوصی بھٹکل ایجوکیشن ٹرسٹ کے چیرمین ڈاکٹر سریش نائک نے بھی خواتین کو اس کیمپ سے فائدہ اٹھانے کی درخواست کی اور ہنرمند بننے پر زور دیا۔ جناب شاکر حسین کے شکریہ کلمات پر یہ تقریب اپنے اختتام کو پہنچی۔ 

Share this post

Loading...