کیمرہ خریدنے کے بعد وہ اس کو لئے اپنے گھر واپس آرہا تھا کہ اس دوران اس کی بائیک دوسرے کی بائیک سے ٹکرا گئی ،جس کے نتیجہ میں اس کے سر پر سخت چوٹیں آنے کی وجہ سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا ،جب کہ بائیک پر سوار دوسرا شخص آصف نامی طالب علم کو زخمی ہو نے کی بنا ء پر منگلورو کے اسپتال میں بھر تی کر دیا گیا ہے ،جب کہ اس کے علاوہ دیگر دو زخمیوں کو پتور ادھرشا اسپتال میں ایڈمٹ کر دیا گیا ہے ۔
Share this post
