بھٹکل تعلقوں کی بات کریں گے عوام کوبعض حلقوں میں جوش و خروش سے ووٹنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا تو بعض مقامات پر صبح کے وقت قطار میں افراد کی کمی دیکھنے کو ملی ، وہیں ریاست بھر سے بات کریں تو بعض جگہ افراد سیاسی نیتاؤں اور پارٹیوں سے ناراضگی کا اظہار ووٹ نہ کرنے کے فیصلے سے کیا۔ کہیں سے بھی افراتفری یا چھینا جھپٹی کی واردا ت کی خبر موصول نہیں ہوئی۔
Share this post
