ریاستِ کرناٹک میں پی یو سی کے نتائج منظر عام پر

آرٹس کے موضوع میں بلاری ضلع کے کوڈلی تعلقہ کے کوٹور نامی مقام میں واقع ہندو پی یو کالج کی طالبہ انیتا بسپا نے جملہ 600میں594نمبرات حاصل کرکے پوری ریاست میں اول مقام حاصل کیا ہے ، اس کے والد کوٹور کے بس اڈے کے قریب ٹھیلے پر رکھ کر کیلے بیچتے ہیں، اسی طرح سائنس کے شعبہ میں اُڈپی کی نیھا شیٹی کو پورے ریاست میں دوسرا مقام حاصل ہوا ، اس کو600میں سے 592نمبرات حاصل ہوئے ہیں۔
اس بار شہری طلباء دیہی طلبا سے آگے نکل گئے ہیں اور ان کی فیصد بہترہے،۔
نوٹ : تادمِ تحریر ملی اطلاعات پر یہ رپورٹ پہنچائی گئی ہے ،تفصیلاتی رپورٹ مزید شائع ہوگی )

Share this post

Loading...