ہندولیڈر نے مڈی کیری میں ٹیپو کی یومِ پیدائش کی مخالف پر منعقدہ احتجاج کے دوران پھیلی کشیدگی کے نتیجہ میں وی ایچ پی لیڈر کی موت کی ذمہ دار حکومت ہے ۔وزیر اعلیٰ سدارما دلاسا دیتے ہیں لیکن ان کی حکومت میں بے قصور لوگوں کی جانیں تلف ہورہی ہیں۔ اس دوران ہندو لیڈر نے اس بات کا بھی اظہار کیا کہ احتجاج کے دوران ہونے والے واقعات کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔
Share this post
