انہوں نے 1980ء میں پہلی بار کانگریس کے ٹکٹ پر فتح پور سے الیکشن لڑا اور کامیاب ہوئے۔ وہ بندیش واڑی ڈوبی اور رابڑی دیوی کے دور میں وزارتوں پر فائز رہے۔ اپنے دور اقتدار میں انہوں نے دلت شہریوں میں شعور بیدا کرنے کیلئے ان میں لاکھوں کی تعداد میں ریڈیو تقسیم کئے ان کے والد ایک مزارع ہیں اور ان کی موجودہ پارٹی جنتا دل یونائٹڈ نے ان کے بے داغ ماضی کے باعث وزیراعلیٰ کے عہدے کیلئے ان کا انتخاب کیا ہے۔
Share this post
