ریاستی کبڈی ٹیم کے انتخاب کے لیے پہلا کبڈی مقابلہ

سلیکشن کمیٹیمیں بھٹکل کے مسلم یوتھ فیڈریشن کے صدر امتیاز ادیاور کے علاوہ کاروار کے آننت اپا وغیرہ بھی تھے جنہوں نے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ۔ کل بنگلور میں ریاست کے تمام اضلاع کے کھلاڑیوں میں سے پھر انتخاب کیا جائے گا ۔ جس کے بعد ریاست کی کبڈی ٹیم کو حتمی شکل دی جائے گی ۔ 


کوکن ریلوے انکوائری ٹول فری نمبر کا آغاز 

بھٹکل 12؍ اکتوبر (فکروخبرنیوز) عوام کی سہولیات کے لیے کوکن ریلوے ٹول فری انکوائری نمبر کا آج آغاز ہوگیا ہے ۔ اس سے پہلے ریل گاڑیوں کے اوقات کی تفصیلات کے لیے ریلوے اسٹیشن کے لینڈ لائن نمبر پررابطہ کیا جاتا تھا جس پر چارجس لگتے تھے۔ اب اس میں مزید سہولت کے لیے ایک ٹول فری نمبر جاری کردیا گیا جس پرہم کونکن لائن پر چلنے والی تمام ریل گاڑیوں کی آمد ورفت کی تفصیلات ہم حاصل کرسکیں گے ۔ ٹول فری نمبر یہ ہے : 18002661332

Share this post

Loading...