رشوت لیتے ہوئے فائر بریگیڈ اہلکار اے سی بی افسران کے جال میں پھنسا

اور اسی معاملہ کو لے کر جب وہ محکمہ فائر بریگیڈ کے ایک افسرشری نواس سے ملاقات کی تو نے اس کا م کے لئے اس سے 10000ہزار روپئے رشوت کی مانگ کی، لیکن اتنا دینے سے اس نے انکار کیا ،آخر معاملہ 2750روپئے میں نمٹانا طے ہوا ، اسی لین دین کے بیچ اے سی بی افسر رمیش کمار نے اسے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔

Share this post

Loading...