خبردار!! ! ....... راشن کی دکان میں پلاسٹک چاول ہورہاہے فروخت؟؟

اس پر کمیٹی نے ڈپٹی کمشنر کوایک میمورنڈم پیش کرتے ہوئے تمام معلومات فراہم کیں اور اس تعلق سے تحقیقات کرنے اور اس میں شامل لوگوں کے خلاف کڑی کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے،خیا ل رہے کہ سوشل میڈیا پر نقلی انڈے اور نقلی چاول کی باتیں عام ہو رہی تھی جس پرِ حکومت نے بھی تما م ریاستوں کوپلاسٹک کے چاول تیار کرنے اور فروخت کرنے کے تعلق سے ہوشیار رہنے کی ہدایت جاری کی تھی ،سیٹیزن ایکشن کمیٹی کے صدر شیکر ہیجماڈی کا کہنا تھا کہ اڈپی ڈی سی پرینکا میری نے میمورنڈم قبول کرتے ہوئے فوڈ اینڈ سول سپلائی ڈپارٹمنٹ کو اس معاملہ کی فوری تحقیقاتی رپورٹ درج کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں ،شیکھر کا کہناہے کہ اس کی ایک نقل وزیر اغذیہ یوٹی قادر کو بھی روانہ کی جائے گی تاکہ عوام کو چاول سپلائی کرنے والی ایجنسیوں کے بارے میں پوری تحقیقات کی جائیں اور ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف کڑی کاروائی کی جائے ۔

Share this post

Loading...