رنگین کٹے کے قریب ایک تیز رفتار اسکارپیوکار ان کی اسکوٹر کو زور کا جھٹکا دینے کے بعد موقع واردات سے فرار ہوگئی ۔حادثے کے بعد مقامی افراد نے یہاں دونوں زخمیوں کو سرکاری اسپتال میں طبی امداد کے لیے داخل کیا جب کہ پولس نے موقع واردات کا معائنہ کرنے کے بعد نامعلوم کار کے خلاف کیس درج کرلیا ہے ۔
Share this post
