رمضان بازار وہیں رہے گا جہاں سالوں سے چلتا آرہا ہے

اس موقع پر تمام کونسلرس اور دیگر سرکاری عہدیدار ،اور تحصیلدار وغیرہ سے مکمل تفصیلات حاصل کرنے کے بعد مذکورہ بالا ہدایت دی گئی ، اس موقع پر نامہ نگاروں کی جانب سے پوچھے گئے اس سوال پر کہ منڈلی کے لوگوں نے رمضان بازار کی منتقلی کا مطالبہ کیا ہے تو اس موقع پر کونسلرس نے کہا کہ یہ صرف بھٹکل کا معاملہ نہیں ہے بلکہ رمضان کے موقع پر پورے ملک کے بازاروں میں یہی ہلچل رہتی ہے ، لہٰذا اس سلسلہ میں کوئی اقدام نہیں کیا جاسکتا ، اے سی کورما راؤ نے جواب دیا ہے کہ اس سلسلہ میں مکمل تفصیلات اکھٹا کرنے کے بعد اگلے سال اس کے بارے میں سوچا جائے گا۔ 

Share this post

Loading...