کنداپور:زیرتعمیر عمارت کی اونچائی سے گرکر مزدور ہلاک
کنداپور:17جنوری 2017(فکروخبرنیوز ) زیرِ تعمیر عمار ت سے کی اونچائی سے گرکر ایک مزدور کے ہلاک ہونے کا حادثہ یہاں ہومباڈی،دیہات میں پیش آیا ہے ، پولس کے بیان کے مطابق مزدور کی شناخت جوگاپجاری (38) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے، وہ پہلی منزل پر کام کررہا تھا کہ اچانک پیر پھسل کر زمین پر گرگیا ، جس سخت زخمی حالت میں قریب کے این آر آچاریا اسپتال (کوٹیشور) لے جایا گیا مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ ہلاک ہوگیا۔
Share this post
