دلچسپ بات یہ ہے کہ اسی جلسہ میں چکرورتھی بھی مو جود تھے ،جن کی طرف دیکھتے ہو ئے ہی رمناتھ رائے نے اس طرح کا کمینٹس کیا تھا ،جس پر کا روائی کر تے ہو ئے بی جے پی مائناریٹی مو رچہ کے لیڈر اوچھلا رحیم نے پو لیس میں ایف آئی آر درج کرا تے ہو ئے رمناتھ رائے کے بیان کی ویڈیو کلپس اور اخبارات میں شائع شدہ رپورٹ بھی پو لیس کے حوا لے کردی ہے ،ملحوظ رہے کہ رمناتھ رائے کی اس تقریر کو سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل کیا گیا جس سے چکرورتھی کی صحت پر بھی کا فی اثر پڑا ہے ۔
Share this post
