واقعہ کے بعد علاقے میں حکم امتناعی کا نفاذ کردیا گیا ہے۔ علاقے میں اب بھی کشیدگی ہے۔ضلع کلکٹر بھگوتی پرساد اورپولس سپرنٹنڈنٹ كالورام راوت سمیت تمام اعلی افسران موقع پر موجود ہیں۔ علاقے کے سات تھانوں کی پولس فورس کو جائے حادثہ پرتعینات کیا گیا ہے۔
Share this post
