بھٹکل رابطہ کے زیر اہتمام یوپی ایس سی ٹیسٹ میں شریک طلبہ کے لیے عید ملن پروگرام 2 مئی کو ہوگا

بھٹکل17؍اپریل2024(فکروخبرنیوز) رابطہ سوسائٹی بھٹکل کی طرف سے منعقدہ یو پی ایس سی ٹیسٹ  میں شریک طلبہ کے لیے 18 اپریل کو منعقدہ عید ملن ملتوی کردیا گیا ہے ۔ اب یہ پروگرام ان شاء اللہ 2 مئی 2024 بروز جمعرات بعد نمازِ عشاء رابطہ سوسائٹی ہال میں منعقد ہوگا۔  اس بات کی اطلاع رابطہ سوسائٹی کی جانب سے دی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس عید ملن پروگرام میں امتحان میں شریک طلبہ کے علاوہ شہر بھٹکل کے PUC اور گرائجویشن  کے طلبہ کو بھی مدعو کیا جا رہا ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے یہ خبر پڑھیں

بھٹکل میں رابطہ کی جانب سے منعقدہ یو پی ایس سی ورکشاپ میں سات طلبہ نے حاصل کی کامیابی

Share this post

Loading...